مشہور اشاعتیں

ہفتہ، 28 ستمبر، 2019

تلبیس الحاد

┄┅════❁﷽❁════┅┄

📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*

✒پوسٹ نمبـــــر : *1*

▩ *الحــــــاد ایک لعنت* ▩

*📌الحـــاد ایک ایسی لعنت ہے کہ جس سے ملحـــدین جیسی بدترین نسل وجـــود میں آئی، دنیا کی بدترین مخــلوق اور دنیا کی بےوقوف ترین قوم ملحـــدین ہیں (Athiests)یہ اتنے عقل کے اندھے ہیں کہ انہوں نے اُس اپنے خالق اللہ کا ہی انکار کر دیا جس نے انہیں پیدا کیا ،*

🌏حالانکہ کائنات کی تخلیق اور اس کی(perfection) اس بات کا تقاضہ کرتی تھی کہ اللہ پر ایمان لایا جاتا کیونکہ کائنات ایک منظم انداز سے چل رہی ہے ایسے انتظامی امور سے کسی شے کا وجود اور اس کا چلنا خالق کے ہونے پر دلیل کافی ہے لیکن ملحــدین نے اس سب کو چھوڑ کر اپنی گھٹیا عقل کو ترجیح دیتے ہوئے اور نفس کو خدا بناتے ہوئے ابلیس ملعون کی پیروی کو ترجیح دی اور بدترین "کافــــــر" بن گئے-

🔥سب سے پہلا ملحـــد *"ابلیس ملعــون"* تھا جس نے نفــس کو خـــدا بنایا اور اپنی عقـــل کو دلیل بنا کر اللہ کے حکم کا انکار کر دیا،

💥اسی طرح فـــرعون جیسا کافر بھی ملحــد تھا جس نے اپنے نفس کو خدا بنا کر خدائی کا دعویٰ کر دیا اللہ نے اسے عبرت بنا دیا،

◾ملحــدین کہتے ہیں کہ سائنس اُن کا عقیدہ ہے بدبختوں اگر سائنس تمھارے باطل مذہب کا عقیدہ ہے تو کیا وجہ ہے کہ تمھاری اسی سائنس کے ایک ڈیپارٹمنٹ کا موجد نیوٹن بھی یہ مانتا تھا کہ اس کائنات کو بنانے والا ضرور کوئی خالق ہے.

🧬جتنی بھی سائنسی ایجادات ماضی میں ہوئیں وہ مسلمانوں نے کی اسی سے سائنس نے آگے ترقی کی، کیا تم اس بات کا انکار کر سکتے ہو کہ پوری دنیا میں 6 یا 7 بلین فنگر پرنٹس ہیں؟ اور ہر انسان کا فنگر پرنٹ آپس میں نہیں ملتا کیوں؟ کیا یہ بھی قدرتی عمل کا نتیجہ ہے؟ یہ ناممکن ہے اور سائنس نے آج ثابت کیا کہ ہر انسان کے فنگر پرنٹس جدا ہیں جبکہ آج سے 1400 سال قبل قرآن میں اللہ نے ارشاد فرمایا :

📖اَيَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْـمَعَ عِظَامَهٝ *  بَلٰى قَادِرِيْنَ عَلٰٓى اَنْ نُّسَوِّىَ بَنَانَهٝ *(سورة القیامة:٣،٤)

⭕کیا انسان سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہ کریں گے۔ہاں ہم تو اس پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کر دیں۔

🏷اللہ نے یہاں فنگر پرنٹس یعنی پور، پور کو اسی حالت میں قیامت کے دن لوٹانے کی بات کی جس طرح دنیا میں اللہ تعالیٰ نے انسان کو جدا، جدا فنگر پرنٹس دیے-

═════════════
سلسلہ جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟  𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔⚔

2 تبصرے:

میت کے ساتھ کی جانے والی بدعتیں ۔

  بدعت  کی اصطلاحی تعریف :دین اسلام میں ثواب کی نیت سے کسی چیز کا اضافہ جس کی مشروعیت پر کوئی شرعی دلیل نہ ہو بدعت کہلاتا ہے ۔آپﷺکا ارشاد ہے...