┄┅════❁﷽❁════┅┄
📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*
✒پوسٹ نمبـــــر : *12
▩ *ملحـدین کے جــرائم* ▩
*🔥جوسف سٹیلن ایک دہریہ تھا تاریخ شاہد ہے کہ اس کے دور میں لاتعــداد امــوات ہوئیں اور ان سب اموات کا ذمہ دار یہ ملحــد سٹیلن تھا،*
💥اس کے بارے میں تاریخی صفات پر اگر نظر ڈالی جائے تو یہ پتہ لگتا ہے کہ یہ شروع سے ہی مختلف قسم کے جرائم میں ملــوث تھا ، جیسے ڈکیتی، اغـــواء وغیرہ کی وارداتوں میں اور یہ جوانی میں بہت دفعـــہ اپنے جرائم کے باعث جیل جا چکا تھا، روس کی civil war کے بعد جب کیمینسٹ پارٹی نے اقتدار سنبھالا اور Stalin جب روس کے اقتدار پر قابض ہوا
💥تو اس نے وہ تاریخ رقم کی کہ جو ہر ملحـــد کے منہ پر زوردار طمانچــہ ہے،اس ملحد سٹیلن نے جب پورے روس کا کنٹرول سنبھال لیا تو اس نے ایک تحریک شروع کی ملاحظہ ہو کتابی حوالہ
Stalin instituted the "Great Purge", in which over a million were imprisoned and at least 700,000 executed between 1934 and 1939. .. Wikipedia
یعنی Stalin نے Great purge کے نام سے تحریک شروع کی جس میں اس نے ملینز کے حساب سے لوگوں کو قید کیا اور 700 ہزار لوگوں کا قتل عام کیا 1934 اور 1937 کے درمیان۔۔۔۔۔
▩ *ملحـدیـن کی غارتگری* ▩
📝کئی مؤرخین کے مطابق ملحـد سوویت یونین کی این کے وی ڈی سے پہلے کی فوج چیکا نے ڈھائی لاکھ انسانوں کو مار ڈالا کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس ملحــد جنگی فوج نے جنگ سے زیادہ لوگوں کا قتل غیر جنگی حالات میں کیا جیسا کہ:
💥1921-22ء کے درمیان میخائیل ٹراٹسکی( سویت ملحــد فوج کا قائد جو بعد ازاں خود بھی سوویت یونین کے ملحد قائد سٹالن کے ظلم کا نشانہ بنا) نے تمبوف صوبے میں دیہاتیوں کی ایک بغاوت کے خلاف قیادت کی اور مقامی باشندوں کو بغیر مقدموں اور کیس کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا انہی وجوہات کی بنیاد پہ سائمن سیبیگ مونٹیفیور نے ٹراٹسکی کو کسی بھی دوسرے بالشویک کی طرح بے رحم قرار دیا این کے وی ڈی کو ملحــد سرخ فوج سیاسی استحصال میں مدد فراہم کرتی،
*🔥🔥1941ء میں ملحد سٹالن کی Scorched earth حکمت عملی پہ عمل درآمد کرتے ہوئے سٹالن کی افواج نے سوویت یونین کے مغربی حصوں میں ہزاروں مـــردوں، عـــورتوں اور بچــوں کو قتـــل کر ڈالا، اس کاروائی میں درجــنوں دیہات، سکول اور عــوامی عمارات ملحـد افـــواج نے جــلاڈالیں۔🔥🔥
▩ *وحـشی درندے ملحـدیـن* ▩
📊💥اب آتے ہیں اُن اعداد و شمار کی جانب جن کو پڑھنے کے بعد اہل ایمان لوگ الحاد اور ملحدین پر لعنتیں ضرور بھیجیں گے ان کے جــرائم کو پڑھنے کے بعد یقیناً یہ ملحدین اتنے وحشی اور درندے ہیں کہ خنزیز جیسا گندہ جانور بھی ان کی حرکتوں سے شرما جائے،
اعداوشمار کے مطابق ملحد سوویت یونین کی فوج نے جنگوں کے دوران ڈھائی لاکھ سے دو ملین لڑکیوں اور خواتین کی عزت تار تار کردی۔🔥
*💥1955ء کے بعد ملحــد سوویت یونین کی فوج نے ان تمام شہروں میں خواتین اور لڑکیوں کی بے دریغ عصمت دری کی جہاں جہاں ملحد سوویت یونین کا قبضہ تھا۔ پولینڈ کی آزادی کے دوران ملحد سوویت یونین کی فوج نے وہاں کی لڑکیوں سے اجتماعی جنسی زیادتیاں کیں۔ کچھ خواتین جو بھاگ اور چھپ نہیں سکتی تھیں ان سے ایک ایک دن میں پندرہ بار جنسی زیادتی کی گئ مؤرخ انتونی بیوور کے مطابق ملحد سوویت فوج نے جرمنی میں برلن کی فتح کے بعد آٹھ سال کی لڑکیوں تک سے جنسی درندگی کی نیمارک کے مطابق یہ جنسی زیادتیاں 1947-48ء تک جاری رہیں-*
◾نیمارک کے مطابق جرمنی پہ ملحد سوویت یونین کی فوج کے قبضے کے پہلے دن سے آخر تک وہاں کی خواتین کو ملحد فوج کی طرف سے جنسی درنگیوں کا نشانہ بنایا گیا جرمنی میں جنسی زیادتی سے متاثرہ خواتین کی تعداد پانچ ہزار سے دولاکھ تھی۔ نارمن نیمارک کے مطابق ملحد سوویت یونین کی فوج کی طرف سے ہنگری پہ حملے کے دوران وہاں کی لڑکیوں کو اغوا کرکے ان کو قید میں ڈال کر جنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا اور کئ کو قتل کر دیا گیا۔ یہاں تک کہ ملحد سوویت یونین کی فوج نے غیر جانبدار ممالک کے سفارت خانوں پہ حملہ کرکے وہاں کی خواتین سفیروں اور دیگر عملے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ایک سویڈش نمائندے نے ہنگری کے شہر بدھاپسٹ پہ ملحد سوویت یونین کی فوج کے قبضے کے بعد شہر میں داخلے کو ان الفاظ میں بیان کیا ہے:
*💥"بدھاپسٹ کے محاصرے کے دوران اور بعد میں آنے والے دنوں میں ملحد سوویت فوج نے شہر کو آزادی سے لوٹا، وہ ہر فصل ہر کھیت میں داخل ہوگئے، کسی غریب کو چھوڑا نہ کسی امیر کو، انہوں نے ہر وہ چیز لوٹ لی جس کی انہیں ضرورت تھی،ہر دکان ،عمارت، بینک کئ بار لوٹ لیے گئے۔ فرنیچر اور بھاری چیزیں جو ساتھ نہیں لے کر جا سکتی تھیں تباہ و برباد کر دی گئیں۔ کئ موقعوں پہ لوٹ مار کے بعد گھروں جو آگ لگادی گئی، بینک لوٹ لوٹ کر خالی کر دیے گئے برلن پہ قبضے کے بعد ملحد سوویت یونین کی فوج نے ہر نظر آنے والی چیز لوٹ لی،وہ چیزیں جیسا کہ لیٹرین اور غسل خانے بھی ہتھوڑوں سے تباہ کر ڈالے جن کی تباہی سے انہیں کچھ حاصل نہیں ہونا تھا،بجلی کی ترسیل کا نظام تباہ و برباد کر دیا گیا اور بیشمار گھروں کو حیوانی انداز میں جلا دیا گیا*
⭕ملحد سوویت یونین نے خود اس بات کی تصدیق کی کہ چھبیس لاکھ جرمن قیدیوں میں سے ساڑھے چار لاکھ سے زائد قتل کر دیے گئے تھے
═════════════
📜☜ ســـلســلہ جاری ہیں ۔۔۔۔
╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔⚔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں