┄┅════❁﷽❁════┅┄
📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*
✒پوسٹ نمبـــــر : 13
▩ *انسان نما شیطان ملحـدیـن* ▩
👹💥الحــاد ابلیس ملعــون کا project ہے، ابلیس چاہتا ہی یہ ہے کہ ملحـــد ذہــن کے لوگ دنیا میں پھیلیں، اصل میں ہر *Athiest انسان نما شیطان* ہے،
💥دنیا میں اگر جــرائم کی لسٹ نکالی جائے تو ہر قسم کے جرائم میں ملحــدین athiest آپ کو صف اول میں نظر آئیں گے، انسانیت کے اصل دشمن یہ دہریے ہی ہیں، جب انسان روحانی موت مر جائے تو وہ درندوں سے بدتر ہو جاتا ہے،
*🔥یہ ہی مثال ملحدین کی ہے یہ روحانی طور سے مردے ہیں انھوں نے ابلیس ملعون کے project الحــاد کو سینے سے لگا کر اپنا شمار بــــدترین کافروں میں کر لیا،*
*⚔پوری دنیا میں ہونے والے جنگی جرائم کی ٹاپ لیسٹ پر آپ کو athiest نظر آئیں گے،*
⚫ *"ایڈولف ہٹـــلر"* پیدائشی طور پر عیسائی تھا جو بعد میں ملحــــد ہوگیا اور سوشلسٹ نظریات کی طرف راغب ہوگیا۔ہٹلر نے اپنے دورِ حکومت میں ایک سے ڈیڑھ کروڑ انسانوں کا قتلِ عام کیا ۔ قتل کے لئے تشدد، بیگار، اور زہریلے چیمبرز کا استعمال کیا گیا۔
⚫ *"ماؤزے تنگ"* چین کا کمیونسٹ سربراہ تھا۔ اس کے دورِ حکومت میں تقریباََ پانچ کروڑ انسانوں کو ماردیا گیا ۔
*💥💥اس کے دور میں کسانوں کا تاریخ استحصال کیا گیا۔ ایک آلو چور کو نہر میں دھکا دینا، والدین کے ہاتھوں بچــوں کا زندہ دفن کرنا ، ناک کان کاٹنا، سردیوں میں کسانوں سے ننگے بدن کام کروانا عام تھا۔ کسانوں اور مزدوروں کے حـقوق کی ڈھونگ رچانے والی دیسی سرخے اسی کی نظریاتی اولادیں ہیں۔*
▩ *ملحــدین کی مکاریاں* ▩
💥لینن روس کا کمیونسٹ صــدر تھا اور مارکسٹ سوشلسٹ ملحــد نظریات کا حامل سرخا تھا۔ اس کے دورِ حـکومت میں قریباََ دو کروڑ انسانوں کا قتــلِ عام کیا گیا ،اس کے دور میں تمام زمینیں حکومت کی ملکیت میں لی گئیں جن پہ کسانوں سے مزدوری لی جاتی تھی اور حکومت کی مرضی کی اجرت دی جاتی تھی۔ میڈیا پر مکمل حکومتی کنٹرول قائم کیا گیا۔ کسانوں کی مزاحمت کو کچلنے کیلئے طاقت کا استعمال کیا اور بے دریخ انسانوں کو قتــل کیا گیا۔
*🔥کیا یہی ہے ملحدین کا انصاف، امن پسنــدی، انســانیت سب سے بـڑا مــذہب کے نعرے ، خوشحالی، ترقی جس کی وہ مسلمانوں کو بدحالی کا طعنہ دیتے ہوئے ترغیب دیتے ہیں۔ کس منہ سے یہ لوگ مسلم فاتحین کو قاتل قرار دیتے ہیں؟*
⚔حالانکہ اسلام میں تو مجرموں اللہ کے باغیوں سے جہاد کی ترغیب ہے تاکہ معاشروں سے برائیوں کا خاتمــہ ہو اور سارے کا سارا دین اللہ کے لیے ہو جائے بلکہ جـہاد تو عیـن عبــادت ہے.
*🌼سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نے بیت المقدس فتح کیا تو عام معافی کا اعلان کر دیا اور خود سے مالی معاونت بھی کی بچوں، خواتین کے لیے ہجرت کے لیے بندوبست کیے برعکس عیسائیوں کہ، جب عیسائی بیت المقدس فتح کرتے تو بچوں عورتوں کو بےدریغ قتل کر دیتے پتہ یہ چلا کہ مسلم فاتحین جیسا انصاف پسند کوئی ہو ہی نہیں سکتا.*
*💥⚔لیکن خود ملحدین کا سیاہ کردار تو اس قدر واضح ہے کہ کروڑوں لوگوں کو مار کر بھی یہ خود کو انصاف پسند کہتے ہیں اگر الحــاد کا انصاف، امن اور انسانیت سب سے بڑا مذہب یہی ہے تو ان منافقانـــہ، متعصبانہ نعروں پہ لعنت ہے۔اللہ کی مار ہو ان ملحدوں پر-🔥*
═════════════
📜☜ ســـلســلہ جاری ہیں ۔۔۔۔
╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔⚔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں