┄┅════❁﷽❁════┅┄
📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*
✒پوسٹ نمبـــــر : 14
▩ *فتنــہٴ الحــاد* ▩
*🔥اب ہم دور جدید کے ملحدین کا تذکرہ کرنا نہایت اہم سمجھتے ہیں ایک مسلمان کے لیے معاملے کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے اس کی وجــہ یہ ہے کہ آج کے دیسی ملحدین انٹرنیٹ پر وہ اسلام کے خلاف گستاخیاں کر رہے ہیں کہ جس کی مثال نہیں ملتی*
*🇵🇰💥پاکستان میں یہ سب کچھ ملحـدین کی جانب سے سوچی سمجھی سازش کے تحت ہو رہا ہے ،اور انٹرنیٹ کو بطور ہتھیار استعمال کر کے مسلمانوں کو دہریہ، بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں بہت بڑی فنڈنگ ان ملحــدین کو یورپ سے آتی ہے، ان کے نشانے پر زیادہ تر نوجوان پاکستانی ہیں،جو چھپے ملحدین ہیں ان کی تعداد ایک غیر رسمی اعداد و شمار کے مطابق 40 لاکھ ہے پاکستان میں ، جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے اوریونیورسٹی میں پڑھنے والے نام نہاد پڑھے لکھے لوگ اس تعداد میں شامل ہیں، (الا ماشاءاللہ)*
📍سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیوں ہو رہا ہے؟ تو یہ اسلیے ہو رہا ہے کہ جس معاشرے میں *دیــن* کو اہمیت نہ دی جائے اور دین اسلام نافذ نہ ہو تو پھر الحاد جیسے فتنے کھڑے ہو جاتے ہیں مخلوط الحال قوم پھر پیدا ہو جاتی ہے جو زہنی لحاظ سے انتشار کا شکار ہوتے ہیں
*🔥🔥ان ملحدین کی صف میں اکثر وہ لوگ کھڑے ہوتے ہیں جو کردار کے لحاظ سے سب سے گھٹیا اور بےحیا ہوتے ہیں اور جن کے دل مردہ ہوتے ہیں جو عقل و فکر سے خالی ہوتے ہیں اور جن کے نصیب میں جہنم کی بڑھکتی ہوئی آگ ہوتی ہے-*
▩ *محلـدین کی بے غیرتی* ▩
*📌رشتوں کی پہچان تو اسلام نے کرائی کہ کون محــرم ہے اور کون نامحــرم، اب اسلام سے ہی ہم نے جانا کہ ہر عورت مرد کے لیے برابر نہیں... جیسے انسان کے بیوی سے ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں ہے ویسی بیٹی سے نہیں ہو سکتے، اسی طرح جیسا تعلق کسی عورت کا اپنے شوہر سے ہے ویسا تعلق وہ اپنے باپ سے نہیں رکھ سکتی کیونکہ شریعت نے ایک حد بندی اور محرم اور غیر محرم کا concept دیا ہے اور یہ عین عقل کا تقاضہ بھی ہے.*✅
*💥لیکن اگر ملحدین کی بات کی جائے جو کسی مذہب کو نہیں مانتے اور اسلام کی مخالفت کرتے ہیں... تو پھر ان ملحدین کے نزدیک تو سب عورتیں برابر ہونی چاہیے؟ یعنی ملحدین کے نزدیک تو بیٹی بھی عورت ہے اور بیوی بھی ایک عورت ہی ہے تو کیا دونوں سے ملحدین ازدواجی تعلق بنائیں گے؟ مطلب کیا ملحدین اپنی بیٹی یا بہن سے بھی وہ ہی ازدواجی تعلق رکھیں گے جو بیوی سے رکھا جاتا ہے؟ تو جواب ہے ہاں ملحدین ایسے تعلق رکھنے کے قائل ہیں کیونکہ وہ کسی مذہب کو نہیں مانتے اور سب عورتیں ان کے نزدیک ایک ہی حکم میں شامل ہیں، یہ ہے بےغیرتی ان ملحدین کی اس کی تازہ مثال ملاحظہ کریں:*
🔥انتہائی لرزہ خیز اور شرم ناک خبر یہ ہے کہ ایک یورپی بائیس سالہ Atheist (ملحد) نوجوان نے اپنی گرینڈ مدر (دادی) سے قانونی شادی کی اور اب ان دونوں کی اولاد بھی ہے)
▩ *ہم جنسیت* ▩
🐷🔥ملحدین کی بےحیائی تو آپ نے ملاحظہ کی ہو گی کہ یہ محرم غیر محرم رشتوں کو نہیں مانتے بلکہ جس طرح خنزیر بے حیائی کرتے ہیں مادہ کے ساتھ اسی طرح ملحدین بھی بےحیائی کرتے ہیں اپنی عورتوں کے ساتھ پتہ یہ چلا کہ اپنے کردار کے حوالے سے ملحدین Athiests خنزیر کے مشابہ ہیں بلکہ اس سے بھی بدتر، کیونکہ ان ملحدین نے اپنے نفس کو خدا بنا لیا ہے اور اب یہ وہ ہی کچھ کرتے ہیں جو ان کا جی چاہتا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے :
📖اَفَرَاَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰـهَهٝ هَوَاهُ وَاَضَلَّـهُ اللّـٰهُ عَلٰى عِلْمٍ وَّخَتَمَ عَلٰى سَمْعِهٖ وَقَلْبِهٖ وَجَعَلَ عَلٰى بَصَرِهٖ غِشَاوَةًۖ فَمَنْ يَّهْدِيْهِ مِنْ بَعْدِ اللّـٰهِ ۚ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ (سورۃ الجاثیۃ٢٣)
*💥بھلا آپ نے اس کو بھی دیکھا جو اپنی خواہش کا بندہ بن گیا اور اللہ نے باوجود سمجھ کے اسے گمراہ کر دیا اور اس کے کان اور دل پر مہر کر دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا، پھر اللہ کے بعد اسے کون ہدایت کر سکتا ہے پھر تم کیوں نہیں سمجھتے۔*
*🔥یہ ہی وجہ ہے کہ جب ملحدین نے نفس کو خدا بنایا تو انہوں نے ہم جنسیت کو فروغ دینے کے لیے تحریکیں چلائیں*
*📊ایک ویب سائٹ کے سروے کے مطابق امریکہ میں %94 ملحـــدین اس بات کے قائل ہیں اور خـــواہشمند ہیں کہ ہم جنسیت ہونی چاہیے یعنی مرد کا مرد سے زنا اور عورت کا عـــورت سے زنا یہ ان کے نزدیک پسندیدہ عمل ہے اور وجہ یہ ہی ہے کہ جب انھوں نے نفس کی پرستش کی تو ہر وہ برا کام کر گئے جو جانور بھی نہیں کرتے*
═════════════
📜☜سـلسلہ جاری ہیں ۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں