مشہور اشاعتیں

پیر، 21 اکتوبر، 2019

تلبیس الحاد

┄┅════❁﷽❁════┅┄

📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*

✒پوسٹ نمبـــــر : 18

▩ *وجـودِ باری تعالیٰ اور محـلدین کا رد*▩

*💫ابن القیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ::* اللہ تعالیٰ کے وجود کے قطعی دلائل میں سے ایک یہ ہے کہ عالم حادث ہے، کیونکہ وہ حوادث سے خالی نہیں کیونکہ جو چیز حوادث سے بچی نہ ہو وہ حادث ہے، اب اس حادث کا کوئی سبب ہونا لازم ہے وہی سبب خالق سبحانہ و تعالیٰ ہے-

☑جس طرح ایک صنعت کے لیے صانع کا ہونا ضروری ہے اسی طرح اس صورت کے لیے جو صانع نے بنائی ایک مادہ کا ہونا ضروری ہے،

💥جــس میں وہ صورت واقع ہو، جیسے لکڑی دروازے کی صورت کے لیے، لوہا کلہاڑی کی صورت کے لیے، اور اس کے لیے مصور کا ہونا ضروری ہے.

*❌تم (ملحدین) کوئی ایسی صنعت کھبی نہیں دیکھا سکتے جو بغیر کسی صانع (creator) کے وجود میں آئی ہو-*

📚|[تلبیس ابلیس ص نمبر 82]|

*🔶جس طرح لکڑی خود بخود بغیر کسی خالق کے دروازہ نہیں بن سکتی، اور جیسے لوہا خود بخود کلہاڑی کی صورت میں نہیں بن سکتا اسی طرح کائنات کا منظم طریقے سے خود بخود بننا ناممکن ہے-*
═════════════
📜☜سـلسلہ جاری ہیں ۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

میت کے ساتھ کی جانے والی بدعتیں ۔

  بدعت  کی اصطلاحی تعریف :دین اسلام میں ثواب کی نیت سے کسی چیز کا اضافہ جس کی مشروعیت پر کوئی شرعی دلیل نہ ہو بدعت کہلاتا ہے ۔آپﷺکا ارشاد ہے...