مشہور اشاعتیں

پیر، 7 اکتوبر، 2019

تلبیس الحاد

┄┅════❁﷽❁════┅┄

📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*

✒پوسٹ نمبـــــر : *7*

▩ *ملحــدین کی بے بسی :*▩

❓جیسا کہ پہلے بتایا گیا کہ ملحـــدین اپنا نظریہ سائنس سے لیتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سائنس آج تک یہ ثابت نہیں کر سکی کہ زندگی کا وجود آخـــر ہوا کیسے؟ اور کس طرح ایک زندہ جـــسم مـــر جاتا ہے

*❤☠اگر دل خــراب ہو جائے تو کہنا چاہوں گا کہ بدل دو اے ملحـــدوں دل کو تاکہ زندگی کی ڈور چلتی رہے تمھارے نظریے کے مطابق تو یہ آســـان ہونا چاہیے کیونکہ تم تو سب باتوں کو chance کہتے ہو، تو کیا وجہ ہے کہ نیا دل لگنے کے بعد بھی مــرا ہوا بنــدہ زندہ نہیں ہوتا❓*

*🔥اے عقل کے اندھو! تمھارے نظریہ کے مطابق تو ہونا چاہیے تھا کیونکہ یہ دنیا زندگی ایک chance سے تمھاری ملحدانـہ سوچ کے مطابق پیدا ہوئی تھی اور وقت کے ساتھ تم اسے منسلک کرتے ہو پھر مرے ہوئے آدمی کو بھی وقت کے سپرد کر دوں سب اعضاء بدل کر تھوڑا انتظار کر لو کہ شاید مرا ہوا انسان پھر لوٹ آئے؟ تف ہے تمھارے عقلوں پر💥*

💥اے ملحدو! تم جیسے بدبخت دنیا میں کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں تمھیں تو یہ بھی نہیں پتہ کہ موت اور حیات کی وجوہات کیا ہوتی ہیں...

✨یقیناً جس کے رازوں کو صرف ایک مالک الملک اللہ ہی جانتے ہیں .

▩ *قرآنِ مجیـد کی حقانیت :*▩

📖🔎قـــرآنِ مجــید ایک ایسی عظیم کتاب ہے جس میں کم و بیش 1000 ایسی آیات ہیں جن میں سائنٹیفک فیکٹس موجود ہیں، اور جو، جوں سائنس ایجادات اور تھیوریز پیش کر رہی ہے تو وہ تمام تھیوریز قرآن میں 1400 سال پہلے موجود تھیں اور قرآن کا معجزہ اور قرآن کی حقانیت دن، بدن لوگوں کے دلوں میں اتر رہی ہے جتنی بھی باتیں Big Bang Theory سے لے کر کائنات کے وسیع رازوں کے متعلق ہوں تو قرآن آج خود کو منوا رہا ہے کہ یہ کسی خالق کا کلام ہے، اور جوں، جوں سائنس ترقی کرے گی قرآن اور ذیادہ خود کو منوائے گا، قرآن میں قیامت کا ذکر ہے اس دنیا کے خــتم ہونے کا تذکرہ ہے سورج کے بےنور ہونے کا تذکرہ ہے اللہ عزوجل کا فرمان ہے:

📖اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ(التکویر:١)
☀جب سورج لپیٹ دیا جائے گا

*☀💥اس آیت میں سورج کی روشنی لپیٹنے یعنی ختم ہونے کی نشاندہی ہے کہ قیامت والے دن اس کی روشنی ختم کر دی جائے گی یعنی سورج کی موت واقع ہو گی آج سائنس یہ مانتی ہے کہ سورج کی ایک دن موت ضرور ہو گی کیونکہ سورج ایک ستارہ ہے اور ہر ستارے کی موت ضرور ہوتی ہے مقرہ مدت کے بعد، اور سورج سے ہی ہماری دنیا کا نظام جڑا ہے بغیر سورج کہ یہ دنیا نہیں چل سکتی لہذا دنیا کا خاتمہ سائنس بھی ثابت کر رہی ہے لیکن قرآن میں صدیوں پہلے یہ بتایا جا چکا خالق ارض و سماں اللہ کی جانب سے کہ یہ دنیا ایک دن ضرور ختم ہو گی-*

═════════════
📜☜ ســـلســلہ جاری ہیں ۔۔۔

╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟  ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔⚔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

میت کے ساتھ کی جانے والی بدعتیں ۔

  بدعت  کی اصطلاحی تعریف :دین اسلام میں ثواب کی نیت سے کسی چیز کا اضافہ جس کی مشروعیت پر کوئی شرعی دلیل نہ ہو بدعت کہلاتا ہے ۔آپﷺکا ارشاد ہے...