┄┅════❁﷽❁════┅┄
📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*
✒پوسٹ نمبـــــر : 8
▩ *ملحــدین کا ایک اور اعتـراض اور اسکا جــواب:*▩
💥ملحــدین کا ایک اعتراض یہ بھی ہوتا ہے کہ سائنس نے کسی خالق کی پہچان نہیں کرائی لہذا وہ کسی کو نہیں مانتے حالانکہ ان ملحدین کفار کو یہ سمجھنا چاہیے کہ کسی خالق کی پہچان اور اُس کی Existence کے لیے اُس کی مخلوق کے رازوں کو جاننا ضروری ہے اور جب آپ دنیا میں مختلف قسم کی مخلوقات کو دیکھتے ہیں تو بلااختیار آپ کو یہ ماننا پڑتا ہے کہ اس کا کوئی خالق ضرور ہے کیونکہ وہ تخلیق ہوتی ہی اتنے منظم طریقے سے ہے بغیر مانے ملحدوں کے پاس کوئی چارہ ہے ہی نہیں-
✨اب جیسے *"عــقل"* کو کسی نے دیکھا نہیں لیکن مانا جاتا ہے کہ عقل موجود ضرور ہے، اسی طرح *"جذبات اور احساسات"* کو کسی نے نہیں دیکھا لیکن ہم سب مانتے ہیں کہ جـــذبات feelings ہوتی ہیں،
❤اسی طرح محبت کو کسی نے نہیں دیکھا لیکن ہم سب مانتے ہیں کہ *"محــــبت"* ہوتی ہے، آپ ان جذبات کو یا اپنی عقل کو کسی sign اور evidence سے پہچانتے ہیں،
*☝🏻اسی طرح کائنات کے وجود کو پیدا کرنے والے خالق اللہ کی تخلیق سے ہم انہیں پہچانتے ہیں کہ اللہ موجود ہیں اور اللہ ہی نے تمام مخلوقات کو پیدا کیا اور اسے perfect order میں رکھا، رات دن کے مقررہ اوقات ہوں یا سورج، چاند کا ترتیبی نظام اس میں ایک انتظام موجود ہے ، اسی طرح یہ دنیا ایک ہزار کلومیٹر کی رفتار سے گھوم رہی ہے جس کی وجہ سے اس میں ایک مناسب ٹائم رات کا ہے اور مناسب ٹائم دن کا ہے اگر یہ اپنی مرضی سے چلتی اور گھومتی تو رات اور دن کا نظام درہم برہم ہو جاتا اور دنیا کب کی ختم ہو جاتی پتہ یہ چلا کہ ایک مکمل طریقے سے خالق کائنات اللہ عزوجل نے کائنات کو Design کیا اور مکمل سانچے میں ڈالا.*
▩ *کیا کائنـات ایک حـــادثے سے وجـــود میں آئی💥❓*▩
☀✨سورج ایک ایسا چمکدار اور ایسا دلکش ستارہ ہے جس سے دنیا کی زندگی جڑی ہے، لیکن اکثر لوگوں نے اس پر غور نہیں کیا کہ یہ سورج کس حکمت کے ساتھ ہمارے سروں کے اوپر موجود ہے.
*❌ملحدین کا رد صرف اس بات سے بھی ہو سکتا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ کائنات ایک حادثے میں بنی*
🔎لیکن یہ بات طے ہے کہ حادثے سے بنی چیزیں perfect order میں نہیں ہوتیں، ان میں نقص پایا جاتا ہے لیکن اگر آپ کائنات پر غور کریں تو آپ کو ایک perfect order نظر آئے گا جو حادثے سے ممکن نہیں سورج اگر زمین کے قریب ہو جاتا تو لوگ heat stroke سے مر جاتے اور اگر یہ سورج زمین سے بہت دور ہوتا تو لوگ جم جاتے freeze ہو جاتے اور نظام حیات تباہ و برباد ہو جاتا ،لیکن ایسا نہیں سورج ایک perfect Angle پر اور بہترین اندازے کے مطابق آسمان میں موجود ہے نہ یہ زمین کے بہت نزدیک ہے کہ گرمی سے لوگ مر جائیں اور نہ یہ اتنا دور ہے کہ سردی سے لوگ مر جائیں بلکہ perfect order میں حکم کی تکمیل میں سرگرم ہے-
✨جو اس بات کی دلیل ہے کہ اسے کسی ترتیب سے چلانے والا کوئی ہے اور وہ ایک *"اللّٰــــہ عــزوجل"* ہے ــــ
═════════════
📜☜ ســـلســلہ جاری ہیں ۔۔۔۔
╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔⚔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں