┄┅════❁﷽❁════┅┄
📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*
✒پوسٹ نمبـــــر : *16
▩ *سوشل میڈیا پر ملحـدین کی گستاخیاں*▩
💥ملحـدین پر ریسرچ کرنے والے ادارے نے یہ تحقیق کی کہ ذیادہ تر ملحدین آج کے دور میں جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، اور یہ پہلے ہم بتا چکے ہیں کہ جمہوریت کی ابتداء بھی ملحدین نے کی، امریکہ میں 2/3 ملحدین لوگ جمہوریت کو اپنا مذہب مانتے ہیں اور ویسٹرن کلچر میں ذیادہ تر نفس پرست لوگ ہی ملحد بنتے ہیں، لیکن اس کا انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ الٹا نقصان اٹھاتے ہیں اور نتیجتاً آج اگر ویسٹرن کلچر میں خودکشیوں پر نظر دوڑائی جائے تو اس کا تناسب بہت زیادہ پایا جاتا ہے، پاکستان میں بھی ملحدین خفیہ طور پر کام کرتے ہیں پاکستان کے ملحدین بدترین کفار اور مرتدین ہیں واجب القتل ہیں کیونکہ جتنی بھی
*🔥آج گستاخیاں ہو رہی ہیں اسلام کے خلاف سوشل میڈیا پر ان کے پیچھے انہی ملحدین کا سیاہ کردار ملوث ہے، ان کی تعداد میں ذیادہ تر اضافہ یونیورسٹیوں کے Co-education ماحول میں ہو رہا ہے، پاکستان کے دہریوں کی گستاخیاں اتنی عروج پر پہنچ چکی ہیں کہ بھینسا نامی پیج چلانے والے مرتدین کھلے عام مسلمانوں کی دل آزاری کرتے، سرعام پیجز پر اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخیاں کرتے یہ اس وجہ سے کہ ان کی سپورٹ ویسٹرن ممالک سے بھاری مد میں کی جاتی تھی اللہ کی مار ہو بھینسا نامی پیچ چلانے والے بدترین کفار پر.*
💥یقیناً ایسے لوگ مرنے سے پہلے ہی عذاب کا مزا چکھ لیتے ہیں *جہنم* کی بڑھکتی آگ ہر ملحـد کا مقدر ہے جس میں ایسے ملحدین ہمیشہ رہیں گے ،دو چار دن موج مستی کر لو اے بھینسا پیج کے ملحدوں اور اے گروہ ملحدین پھر تو آخر تمھیں جہنم میں ہی جانا ہے دنیا میں بھی ساری زندگی ذلت کے ساتھ جیو گے یا مارے جاؤ گے لیکن آخرت کا عذاب تو تم سہہ نہیں پاؤ گے
📖اِنَّ الَّـذِيْنَ يُؤْذُوْنَ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ لَعَنَهُـمُ اللّـٰهُ فِى الـدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ وَاَعَدَّ لَـهُـمْ عَذَابًا مُّهِيْنًا(الأحزاب57)
*🔥جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں ان پر اللہ نے دنیا اور آخرت میں لعنت کی ہے اور ان کے لیے ذلت کا عذاب تیار کیا ہے۔*
▩ *سوشل میڈیا پر ملحـدین کی گستاخیاں*▩
💥پاکستان میں بھی جاری ملحــــدین کی جانب سے گستاخیوں کے پیچھے ایک سوچی سمجھی سازش ملوث ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ کہ جب ملحدین پر عوام مشتعل ہونے لگے تو uno کا طاغوتی ادارہ بھی ملحدین کی ہمدردی میں کود پڑا اور پاکستان کے ملحدین کے حق میں بیانات جاری کیے گئے، پاکستان کے ملحدین نے 2010 میں سوچی سمجھی سازش کے تحت ایک میٹنگ کال کی جس میں بڑے بڑے مرتدین شریک ہوئے جنہوں نے پاکستانی عوام کو جہنم کی جانب راغب کرنے کا منصوبہ بنایا جس کے بعد آہستہ، آہستہ انھوں نے اپنا ابلیسی جال ویب پر پھیلانا شروع کیا اور پاکستانی ملحدین کے نام سے فیسبک اور دیگر سوشل میڈیا پر ویب سائٹس بنائیں انہیں بھاری امداد دی گئی مغربی ممالک کی جانب سے تاکہ یہ الحاد کا زہر اور مکر و فریب لوگوں میں پھیلا سکیں، زیادہ تر ان کے نشانے پر نوجوان، اور *حوس پرست* لوگ اور *دین بیــزار* لوگ تھے🔥
*⚔📖ان ملحدین کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ دینی طبقہ تھا اور ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ یہ دینی طبقے کے خلاف سازشیں کرتے اور مدارس کے خلاف زبانیں دراز کرتے ہیں*
*🕌کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ جب تک مدارس و مساجد ہیں ملحدین کے نظریہ کی موت یقینی ہے*
🏳⚔ان بدبخت ملحدوں کے تمام نشتر سہنے کے باوجود اسلام اور اسلام کے چاہنے والے پھیل رہے ہیں اور دن بدن دین دار طبقے میں اضافہ ہو رہا ہے،جتنا یہ پاکستانی ملحد کفار،
اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کام کریں گے اتنا *اســـلام* پھیلے گا کیونکہ روشنی کھبی اندھیروں میں چپ نہیں سکتی یہ ہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا دین اسلام ہی ہے
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں :
✨"يُرِيْدُوْنَ لِيُطْفِئُوْا نُـوْرَ اللّـهِ بِاَفْوَاهِهِـمْۖ وَاللّـٰهُ مُتِمُّ نُـوْرِهٖ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُوْنَ (الصف 8)
*💥وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا نور اپنے مونہوں سے بجھا دیں، اور اللہ اپنا نور پورا کر کے رہے گا اگرچہ کافر برا مانیں۔*
═════════════
📜☜سـلسلہ جاری ہیں ۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں