┄┅════❁﷽❁════┅┄
📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*
✒پوسٹ نمبـــــر : *11
▩ *ملحــــــدین کی دہشتگردی*▩
*❌💥اب آتے ہیں ملحـــدین کے اس وہم کو رد کرنے کی طرف کہ اکثر ملحـــدین یہ کہتے ہیں کہ اســـلام کے ماننے والے جــنگ و جـــدل کے ذریعہ انسانیت کا خــــون کرتے ہیں-*
*⚔✨حـــالانکہ اسلام میں جہاد کا تصور اسلیے ہے کہ معاشروں سے اللہ کے باغیــوں کا خـــاتمہ ہو اور امـــن و امان قائم ہو، اور لوگ چین و سکون کی زندگی گزار سکیں*
*📌لیکن دہریــہ، ملحــــدین یہ نہیں جانتے کہ کیمونسٹ طبقے یعنی ملحـــدین طبقے کی جرائم کی لسٹ ماضی کی اگر نکالی جائے تو ان ملحـــدین کو شرم کے مارے ڈوب مرنا چاہیے کہ ماضی میں جتنے قتل اور نســــل کشی ملحــــدین نے کی اتنی کسی اور نے نہیں کی جی ہاں اور یہ حقیقت ہے-*
💥اب ہم اعداد و شمار کی طرف آتے ہیں تاکہ ان ملحـــدین کے سیاہ چہروں سے پردہ ہٹایا جاسکے::
📑لی مونڈ ایک مورخ ہے اس نے اعداد و شمار قائم کیے 20 ویں صدی کے اس کے نزدیک صرف 20 ویں صدی میں کیمونسٹ رجیم یعنی ملحـــدین نے *ملین لوگوں کا قتل عام کیا اور صرف قتل عام نہیں بلکہ Genocide کیا ، اور بعض کے نزدیک 100 ملین تک یہ تعـــداد جاتی ہے،*📈🔪💣
☑تو ثابت ہوا سب سے بــڑے انســـانیت کے دشمــــن یــہ *"ملحــــــدین"* ہیں-🔥
═════════════
📜☜ ســـلســلہ جاری ہیں ۔۔۔۔
╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔⚔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں