مشہور اشاعتیں

منگل، 8 اکتوبر، 2019

تلبیس الحاد

┄┅════❁﷽❁════┅┄

📖 *تلبیـسِ الحـــــــ🔥ـــــاد*

✒پوسٹ نمبـــــر : 10

▩ *عدت کا قرآنی قانون اور ایک یہودی سائنسدان کا قبول اسلام :*▩

*📖اســـلام ایسا کامل، مکمل، ضابطہ حـــیات ہے کہ جس کی حــقانیت کو عقـــل والے تسلیم کرتے ہیں، اگر ملحــــدین کفار عقل کو استعمال کر لیں اور قـــرآن میں تدبــر اور تفـکر کر لیں تو الحــاد کے کفــــر سے لازماً توبـــــہ کر لیں*

💥اسی کی ایک مثال حالیہ واقعہ کی ہے یہ واقعہ پوری دنیا میں بہت مشہور ہوا جب اسلام دشمن قوتوں نے دیکھا کہ ایسے واقعات ملحـــدین کی سوچ اور ان کے کفر کے پرخچے اڑا رہے ہیں تو انہوں نے یہ پراپیگنڈا شروع کر دیا کہ یہ واقعہ صحیح نہیں حالانکہ اس واقعہ کو مشہور ترین ویبسائٹس پر نشر کیا گیا بمع سائنس دان کے نام اور اس کے پتہ کے بہرحال اسلام دشمن قوتوں کا یہ ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے کہ وہ اسلام جیسے سچے دین کے خلاف اپنی سازشیں جاری رکھتے ہیں لیکن اسلام وہ دین ہے جو خود کو منواتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ طلاق کی عدت کے قرآنی حکم نے یہودی سائنس دان کو حلقہ بگوش اسلام کردیا۔

*💖عــدت کی حکمت پر غور کرنے کے بعد وہ یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہوا کہ اسلامی تعلیمات کی پابند مسلمان خواتین دنیا کی سب سے باعفت خواتین ہیں۔ اسلامی احکامات انسانی زندگی اور صحت کے اصولوں کے عین موافق ہیں اور قرآن ہی وہ معجزاتی کتاب ہے جو اپنے اندر بے شمار اسرار لیے ہوئے ہے۔*

🗞عرب جریدے ’’البیان‘‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انسٹی ٹیوٹ البرٹ آئن اسٹائن (Albart Einstein Institute) میں جینیات کے محقق‘ مشہور یہودی سائنس دان رابرٹ نے گزشتہ ماہ اسلام قبول کرلیا۔ رابرٹ غیلم جینیات کے امور میں اپنی زندگی بِتانے والے سائنس دان ہیں۔

▩ *رابـرٹ کا قبــول اسـلام:*▩

🖥مصری ویب سائٹ ’’المحیط‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے نیشنل ہیلتھ سینٹر کے شریک پروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط نے اپنی ویب سائٹ پر اپنے مضمون میں کہا ہے کہ:

*📖🌹یہودی سائنس دان رابرٹ غیلم کے قبـــولِ اسلام کی وجـــــہ قــرآنی آیات کا مطالعہ بنی ہے‘ جــس میں طـلاق ملنے کے بعـد خـــاتون کو تیــــن ماہ یعنی ’’طہــر‘‘ تک عـــدت گزارنے کا حـــکم دیا گیا ہے۔ مشہور سائنس دان ان آیات کو پڑھ کر ورطــہ حیرت میں پڑگئے اور فوراً اسلام قبول کرنے پر مجـــبور ہوگئے۔*

*📌رپورٹ کے مطابق رابرٹ امریکی شہر بوسٹن میں قائم یہودی انسٹی ٹیوٹ میں جــینیات کے علـــوم پر تحــقیق کا کام کرتے ہیں اور ان کی پوری زندگی بچے کے نشوونما پانے کی مختلف کیفیات پر تحــقیق کرتے ہوئے گزری۔ انہوں نے گزشتہ ماہ اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سب کو حـــیران کردیا ہے۔ اس سائنس دان نے نہ صرف اسلام قبول کیا ہے بلکہ اسلام قبول کرنے کے فوری بعد کہا کہ:*

      *❤مسلمــان خـــواتین دنیــــا کی سب سے پاکیـــــزہ خــــواتین ہیــــں-❤*

ان کی اس حــیرت انگیز تبدیلی کی وجہ معلوم کرنے کی سارے لوگوں نے کوششیں کیں اور کھوج لگایا کہ آخر وہ کون سے عوامل ہیں جو بوڑھے رابرٹ کو اســـلام سے اتنا متاثر کرنے کا سبب بنے ہیں۔ اس راز کی جستجو بہت سارے لوگوں کی تھی۔ رابرٹ کے مسلمان ہونے کے اس راز سے مصری ڈاکٹر عبدالباسط نے پردہ اٹھایا اور کہا کہ:

📖✨رابرٹ کو اســـلام کے اتنے قریب لانے کی موجب قــرآن کی وہ آیات اور احــادیث ِمبارکہ بنی ہیں *جن میں عــورت کو ایک شوہر سے طلاق لینے کے بعد دوسرے شخص سے نکاح کرنے سے قبل تین ماہواریوں کا انتظار کرنے کو کہا گیا ہے۔ رابرٹ چونکہ اپنی تحقیق کی روشنی میں اس بات کی تہہ تک پہنچ چکے تھے کہ رحــم کی نشانیاں تین ماہواریوں سے قبل ختم نہیں ہوتی ہیں۔ اس مدت کے بعد اس کے اثرات ختم ہوجاتے ہیں اور خاتون دوسرے مـرد سے شادی کے لائق ہوجاتی ہے۔ اگر تین ماہ سے قبل دوسرے مرد سے تعلق استوار کرلیتی ہے تو اس کا احـتمال ہے کہ رحم میں پہلے سے بنی ہوئی نشانیاں خـتم نہیں ہوں گی، اور اس حالت میں شادی کرنا انتہائی نقصان دہ عمل تصور کیا جاتا ہے۔💥*

📑رپورٹ کے مطابق طبی اور سائنسی نکتہ نگاہ سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی بھی ایک مرد سے شادی و تعلق کے بعد اگر طلاق ہوجاتی ہے یا کسی اور صورت میں مذکورہ وقفہ کے بغیر نئی شادی و تعلق کا استوار کرنا عورت اور پیدا ہونے والے بچے کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے اور اس کی متعدد خرابیاں اور کمزوریاں اس کے جسم میں منتقل ہوجاتی ہیں جو وراثتی بن جاتی ہیں۔

▩ *بقـول رابـرٹ: "اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو خاتون کی عزت اور عفت کا حقیقی محافظ ہے"*▩

📑📌رابرٹ نے امریکا میں افریقی نژاد مسلمان خواتین پر بھرپور تحقیق کے نتیجے میں اس بات کا مشاہدہ کیا کہ شادی شدہ مسلمان خواتین میں صرف ایک مرد کی نشانیاں پائی گئی ہیں جبکہ امریکی معاشرے کی پروردہ غیر مسلم آزاد خیال خواتین کی بڑی تعدادکا معاملہ اس کے برعکس تھا، جس سے رابرٹ اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ امریکی ویورپی خواتین میں ایک سے زائد مردوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے کا رواج ہے، جبکہ مسلمان خواتین جو اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں، ایک تو نکاح کے بغیر تعلقات کو ناجائز سمجھتی ہیں، دوسرا یہ کہ طلاق لینے کے بعد بھی عدت گزرنے سے پہلے نکاح کرنے سے گریزاں رہتی ہیں۔

📑رپورٹ کے مطابق اس سائنس دان نے اپنی قریبی رشتہ دار خواتین پر تحقیق کی تو وہ مغربی معاشرے سے بڑا دلبرداشتہ ہوا، اور جب تحقیق سے اس پر یہ بات منکشف ہوئی کہ اس کے تین میں سے صرف ایک بیٹا اس کا اپنا حــقیقی ہے تو وہ صدمہ سے دوچار ہوگیا، اس بات نے رابرٹ کو بہت دکھی کردیا اور وہ سوچنے لگا کہ:

      *❤اســـلام ہی وہ واحـــد دین ہے جو خــــاتون کی عـــزت اور عــفت کا حــــقیقی محــــافظ ہے، اور معاشـــرتی اقدار کو تحــفظ اور ســـلامتی دینے کا جو طریقہ کار اسلامی تعلیمات میں پنہاں ہے اس کی مثال کسی بھی دین میں موجود نہیں ہے۔ اسلامی تعلیمات کی پابنـــد خـــواتین میں روئے زمین کی محفوظ ترین خواتین ہوسکتی ہیں۔❤*

💯✅رابرٹ کا کہنا ہے کہ اس نے اسلام کے حقائق کا مشاہدہ کرتے ہوئے اســـــلام قبول کیا ہے

       *🔥🐷میــــرے خـــیال میں یہ واقعہ الحــــاد اور ملحــــدین کے پرخچے اڑانے کے لیے کافی ہونا چاہیے، یہ ملحـــدین اس کی کوئی تحریف کر ہی نہیں سکتے، یہ ہی وجہ ہے کہ ملحــــدین سب سے بڑے کفار ہیں جــــانوروں سے بدتر، یہ ملحـــدین خــــنزیر سے ذیادہ بےحـــیا اور سانپ سے ذیادہ زہریلے ہیں🐍🔥*
═════════════
📜☜ ســـلســلہ جاری ہیں ۔۔۔۔۔

╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟  ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔⚔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

میت کے ساتھ کی جانے والی بدعتیں ۔

  بدعت  کی اصطلاحی تعریف :دین اسلام میں ثواب کی نیت سے کسی چیز کا اضافہ جس کی مشروعیت پر کوئی شرعی دلیل نہ ہو بدعت کہلاتا ہے ۔آپﷺکا ارشاد ہے...